سرینگر// رمضان المبارک (شہر القرآن) کی فضیلت، عظمت ، برکت اور پہلے عشرہ کے سلسلے میں جمعیت ہمدانیہ کے سربراہ مولانا مولوی ریاض احمد ہمدانی آج یعنی 8ماہ رمضان المبارک(جمعرات) 12بجے دن کے بعد ہی مسجد شریف زیارت حضرت سید میر یعقوب صاحب ؒ سونہ وارمیں وعظ و تبلیغ فرمائیں گے جبکہ جمعۃ المبارک جامع پانپور اور 10 ماہ رمضان المبارک سنیچروار عرس مبارک حضرت خدیجۃ الکبرا ؓ خانقاہ حضرت ایشان شیخ یعقوب صرفی ؒ زینہ کدل میں بعد نماز ظہر اور 11 ماہ رمضان المبارک اتوار درگاہ غوثیہ رحباب صاحب ؒ عالی کدل 12 بجے دن کے بعد ہی واعظ فرمائیں گے ۔
زیارت حضرت سید میر یعقوب صاحب ؒ
