زرہامہ میں برف کا تودہ گرآیا

کپوارہ//زرہامہ ترہگام میں جمعہ کی علی الصبح برف کا ایک تو دہ گر آیا جس میں محمد اسماعیل کھٹانہ کا گائو خانہ تباہ ہو گیا جس میں 3درجن سے زائد بھیڑ بکریا ں زند ہ دب کر ہلاک ہو گئے ۔ فانی تودہ میں محمد اسماعیل کا مکان بچ گیا لیکن گا ئو خانہ مکمل طور تباہ ہو گیا اور اس میں بھیڑ بکری ہلاک ہوگئیں ۔