میکسیکو سٹی//جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکیل نے قطر کے حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمام خلیجی ممالک، ایران اور ترکی کو اپنے علاقائی تنازع کو ختم کرکے حل نکالنا چاہئے ۔محترمہ مرکیل نے ایران، ترکی اور قطر کا حوالہ دیتے ہوئے کل یہاں کہا کہ جب تک تمام علاقائی رہنما اس میں شامل نہیں ہوں گے تب تک مسئلہ حل نکالنا مشکل ہوگا۔
رکیل نے بحران کے حل کی وکالت کی
