راولپورہ میں آ رچڈس ڈیپارٹمنٹل سٹور کھل گیا

سرینگر//راولپورہ سرینگرمیں گاہکوں کی سہولیات اور رعایتی نرخوں پر اشیائے ضروریہ فروخت کرنے کیلئے ’آرچڈس ڈیپارٹمنٹل سٹور کھل گیا ہے۔ یہ ڈیپارٹمنٹل سٹور بالمقابل امیر کبیر مسجد شریف راولپورہ میں کھل گیا۔ گاہکوں کوخوشخبری دیتے ہوئے سٹور کاکہنا ہے کہ 1ہزار روپے سے زائد خریداری پر چھوٹ دی جائے گی۔ عیدالاضحی کے بعد ہوم ڈلیوری بھی شروع کی جائیگی۔