رام منشی باغ سے سیمپورہ تک دفعہ144نافذ

 سرینگر//پانتہ چھوک میں جنگجوئوں اور فورسز کے مابین جاری تصادم آرائی کے بیچ سرینگر میں دفعہ144نافذ کیا گیا ہے ۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سرینگر کے مطابق رام منشی باغ سے سیمپورہ تک دفعہ 144فافد العمل رہے گا ۔