رال کادماغی طور کمزور شہری لاپتہ

ترال//قصبہ ترال سے سات کلومیٹر دور اری ہاڑ ما چھہامہ کا رہنے والا ایک دماغی طور کمزور 43 سالہ غلام قادر گوجر ولد محمد یعقوب گوجر گزشتہ دو مہینوں سے لاپتہ ہے جس کی وجہ سے افراد خانہ زبردست پریشان ہیں۔مذکورہ کے بھائی عبد العزیزنے کشمیر عظمی کو بتایا کہ وہ کبھی کھبار غائب ہو جاتا تھا لیکن واپس آجاتا تھا۔لیکن آج دو ماہ سے گھر سے لاپتہ ہے ۔ افراد خانہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہر ممکنہ جگہوں پر اُس کی تلاش کی تاہم کوئی بھی جانکاری نہیں ملی ہے۔ انہوںنے لوگوں سے گزارش کی ہے کہ اگر مذکورہ شخص کے بارے میں کسی کو کوئی جانکاری ہو تووہ اس فون نمبر9596143066یا ترال پولیس کو مطلع کرکے اُن کی مشکلات کا ازالہ کریں ۔
 روہنگیائی اور بنگلہ دیشی مہاجرین