راج ناتھ سنگھ 2 روزہ دورے پر سری نگر پہنچے

نیوز ڈیسک
سری نگر// وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سری نگر پہنچ گئے ہیں۔

 

راجناھ سنگھ یوٹی کے 2 روزہ دورے پر آیے ہیں۔ وہ اپنے دورے کے دوران آگلے سرحدی علاقوں کا دورہ کریں گے اور فوجیوں سے بات چیت کریں گے۔

 

راجناتھ سنگھ 17 جون کو جموں میں مہاراجہ گلاب سنگھ جی کی 200 ویں سالگرہ کی ’راجیہ بھیشیک تقریب‘ میں بھی شرکت کریں گے۔