سرینگر/ضلع راجوری میں سنیچر کو دو لڑکوں کو لٹکتے ہوئے مردہ حالت میں پایا گیا جس کے بعد پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کی۔
پولیس ذرائع کے مطابق ونی بھالا عرف ونی ساکنہ جواہر نگر راجوری اور سورائو سنگھ ولد رگبھیر سنگھ ساکنہ خدارین، کالا کوٹ کی لاشیں لٹکتی حالت میں بر آمد کی گئیں جس کے بعد معاملے کی تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے۔
پولیس نے کہا کہ لاشوں کو لیکرقانونی لوازمات پوری کی جارہی ہیں ۔