دو اے ایس آئی اور 58اہلکاروں کی ترقی کے احکامات جاری

سرینگر// کمانڈنٹ جنرل ہوم گارڈس / سی ڈی / ایس ڈی آر ایف جے اینڈ کے وی کے سنگھ کی طرف سے جاری کئے گئے ایک حکمنامے کے مطابق اے ڈی جی پی ایچ جی / سی ڈی / ایس ڈی آر ایف بحیثیت چیئرپرسن منیر احمد خان کی سرپرستی میں ایک محکمہ جاتی پرمویشنل کمیٹی تشکیل دی گئی ۔متعلقہ کمیٹی نے دو سب انسپکٹروں کو سب انسپکٹر اور 58 کانسٹیبلوں کو سلیکشن گریڈ کانسٹیبل کے طور پر ترقی کے احکامات جاری کئے گئے۔