سرینگر //مرکزی مذاکراتکار دنیشور شرما آج سے وادی کا دورہ کررہے ہیں۔ یہ انکی نامزدگی کے بعد چوتھا دورہ ہوگا۔دنیشور شرما نے اپنا دورہ شروع ہونے سے قبل ریاستی گورنر این این ووہرا سے نئی دہلی میں ملاقات کی اور ریاست میں امن کی بحالی کے سلسلے میں ضروری اقدامات اور سوموار سے شروع ہونے والے چوتھے دورے کے بارے میں تفصیلی غور و خوض کیاگیا۔
دنیشور شرما کا دورہ آج سے دلی میں گورنر سے ملاقات کی
