واشنگٹن / ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی// پوری دنیا میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے اور اب تک 17.5 کروڑ سے زائد افراد اس وبائی مرض میں مبتلا ہوچکے ہیں جبکہ 35.11 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
دریں اثنا ابھی تک پوری دنیا میں 177.54 کروڑ سے زیادہ افراد کو کورونا کا ٹیکہ لگایاجا چکا ہے۔