خصوصی اسمبلی اجلاس ایک روز بعد غیر معینہ عرصے تک کیلئے ملتوی

سرینگر//  جی ایس ٹی پر بلائے گئے ریاستی قانون سازیہ کے دونوں  ایوانوں کے خصوصی اجلاسوں کو غیر معینہ عرصے تک کیلئے ملتوی کیا گیاہے۔ریاست کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خصوصی اجلاس طلب کیا گیا اور وہ بھی ایک ہی روز چلا اور بعد میں غیر معینہ عرصہ کیلئے ملتوی کیا گیا۔