حق اطلاعات کیلئے ریکارڈکے انتظامات | مرکزی حکومت کی جانب سے25افسراں کیلئے تربیتی کورس شروع

سرینگر// مرکزی حکومت کی جانب سے25افسراں کیلئے حق اطلاعات کیلئے ریکارڈکے انتظام کے موضوع پر بدھ سے3روزہ تربیتی کورس منعقد ہوا۔ اس دوران14 جنوری کو حق اطلاعات قانون کے تحت چیف پبلک انفارمیشن،پبلک انفارمیشن اور اسسٹنٹ پبلک انفارمیشن افسراں کیلئے یک روزہ آن لائن تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ہو رہا ہے۔ مرکزی محکمہ پرنسل ٹرینگس کی طرف سے انسٹی چیوٹ آف سیکریٹریٹ ٹرینگ اینڈ منیجمنٹ کی جانب سے12جنوری  بدھ کو 25ہیڈ اسسٹنٹوں کیلئے تربیتی کورس منعقد ہوا جو14جنوری تک جاری رہے گا۔ اس تربیتی کورس میں محکمہ دیہی ترقی و پنچایتی راج کے عرفان محمود، محکمہ سیاحت کے رئوف احمد جان، محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فیاض احمد بٹ، محکمہ محنت و روزگار کے محمد ساجد بٹ،محکمہ داخلہ کے بوپیندر سنگھ،محکمہ بجلی کے پرمجیت سنگھ اور محکمہ زرعی پیدوار و بہبودکسان کے وجے رینہ شامل ہوئے۔ ورکشاپ میںمحکمہ سماجی بہبود کے ویر جے بھٹ،محکمہ مال کے ستیش کمار کاٹھ،محکمہ تعلیم کے دلیپ سنگھ،محکمہ شہری رسدات،امور صارفین و عوامی تقسیم کاری کے اندر سنگھ بلوری،محکمہ فروغ ہنر کے محمد ایوب گنائی، محکمہ قبائلی امور کے رام چند ،محکمہ انمل و شیپ ہسبنڈری کے مکیش کمار رکوال، محکمہ صنعت و حرفت کے ظہیر احمد وانی، محکمہ صحت و طبی تعلیم کے منشی سجاد حسین اور محکمہ جنگلات و ماحولیات کے جگموہن سنگھ شامل ہیں۔3روزہ تربیتی پروگرام میں شرکت کرنے والے ہیڈ اسسٹنٹوں میں جنرل ایڈمنسٹریشن محکمہ کے فہیم علی، محکمہ شری ترقی و مکانات کے امتیاز احمد نجار، محکمہ تعمیرات عامہ کے مظفر احمد بٹ،محکمہ ایسٹیٹس کے تجمل الاسلام،محکمہ خزانہ کے عمر مقبول بٹ اور محکمہ اعلیٰ تعلیم کے پنکج سہوانی بھی ہوئے۔ اس دورا ن حق اطلاعات قانون کے تحت چیف پبلک انفارمیشن،پبلک انفارمیشن اور اسسٹنٹ پبلک انفارمیشن افسراں کیلئے یک روزہ آن لائن تربیتی ورکشاپ کا انعقاد14جنوری کو منعقد ہو رہا ہے۔ جمعہ کو صبح10بجکر30منٹ سے5بجے تک جموں کشمیر انسٹی چیوٹ آف منیجمنٹ،پبلک ایڈمنسٹریشن اینڈ رورل ڈیولپمنٹ کی طرف سے جاری رہنے والے اس ورکشاپ میں100افسر شرکت کرینگے۔  ان افسراں میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شوپیاں مشتاق احمد سمنانی، محکمہ انمل ہسبنڈری کے ڈاکٹر شبیر احمد ملک،محکمہ جل شکتی کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر نذیر احمد گنائی، ضلع سوئل اینڈ واٹر کزنرویشن افسر شوپیاں عبدالرشید بٹ، محکمہ تعمیرات عامہ شوپیاں کے ایگزیکٹو انجینئر فاروق احمد کھانڈے، پروجیکٹ ایگزیکٹو افسر سری کلچر شوپیاں محمد عبداللہ بٹ، ضلع منرل افسر شوپیاں ماجد عزیز بٹ،محکمہ بجلی شوپیاں کے ایگزیکٹو انجینئر سید خورشید اندرابی،محکمہ جنگلات کے ڈی ایف او شوپیاں رمیض ایوب وانی، سی پی ڈی ائو شوپیاں نذیر احمد بٹ، و رمیض راجہ، اسسٹنٹ موٹر ویکل انسپکٹر شوپیاںآشیش پنڈتا، ایف ایل او شوپیاں سجاد احمد،جوائنٹ دائریکٹر،چیف پلاننگ افسر شوپیاں خورشید احمد کھٹانہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سٹیٹکس ایولیوشن غلام حسن میر، ڈپٹی ضلع الیکشن افسر شوپیاں تنوئر المجید، دزیکل ایجوکیشن افسر شبیر احمد گنائی،محکمہ باغبانی کے مظفر احمدنائیکو، لیبر انسپکٹر شوپیاں ضیاء الحق شا، وائلڈ لائف وارڈن شوپیاں، انتصار سیل،چیف اکاونٹس افسر محمد ایوب لون اور محکمہ روزگار مین سیکشن افسر شبیر احمد دیوا شامل ہیں۔ضلع انت ناگ سے شامل ونے والے افسراں مین چیف میڈیکل افسر اننت ناگ ڈاکٹر مختار احمد شاہ،بی ایم ائو اچھہ بل ڈاکٹر اقبال احمد بچو،بی ایم ائو لارنو ڈاکٹر گوہر،بی ایم ائو مٹن ڈاکٹر محمد اشرف پڈر،بی ایم ائو سلر ڈاکٹر نثار احمد خان،بی ایم ائو شانگس ڈاکٹر اشفاق،بی ایم ائو ویری ناگ ڈاکٹر محمد یوسف،سی ڈی پی ائو گل افشاں نگہت، فرید اختر،نزہت ظہور، میمونہ پروین،خان زاد محمد عثمان،جنید امین بٹ،انچارج سی پی ڈی ائو پادن دیدی اختر،سیما کندرو،ضلع آیوش افسر ڈاکٹر نزہت بشیر،محکمہ تعمیرات عامہ کے بشیر احمد راتھر، کھنہ بل ڈویژن کے  ایگزیکٹو انجینئر قاضی جاوید، کولگام ڈویژن کے ایگزیکٹو انجینئر اشتیاق احمد ملک، وائلو ڈویژن کے ایگزیکٹو انجینئر معراج الدین بٹ،قاضی گنڈ دویژن کے ایگزیکٹو انجینئر ریاض احمد پرے، اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر نثار احمد وانی،ضلع انت ناگ میں پولٹری ڈیولپمنٹ افسر ڈاکٹر شہنواز پڈر، فلڈ کنٹرول سب ڈویژن  اننت ناگ کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر نثار احمد ملک، اسسٹنٹ کمشنر مال سید یاسر فاروق،  ایس ڈی ایم بجبہاڈہ جانگیر احمد کھانڈے،ایس ڈی ایم ڈورو غلام رسول وانی، ایس ڈی ایم کوکر ناگ سارب سران اور ایس ڈی ایم پہلگام نصیر احمد شامل ہیں۔ ڈسڑک یوتھ سروس اینڈ سپورٹس افسر راجوری سنیل سنگھ سامبیال، اے ایم ائو راجوری اروند پنجوترا، اسسٹنٹ کمشنر پنچایت راجوری رشید کوہلی اور جنرل منیجر ڈی آئی سی راجوری منظور حسین بھی تربیت پانے والوں میں شامل ہیں۔ ضلع بانڈی پور سے اس تربیتی ورکشاپ مین شامل ونے والے افسراں میں اسسٹنٹ کمشنر مال پرویز رحیم، ایس ڈی ایم ڈاکٹر بشیر لون، ایس ڈی ایم ڈاکٹر مدثر احمد، تحصیلدار بانڈی پور طارق احمد شیخ،تحصیلدار حاجن صفیہ عبداللہ،تحصیلدار سمبل ذیشان طاہر، تحصیلدار آلوسہ جاوید احمد پنٹو، تحصلیدار گریز رئوف اقبال،تحصیلدار تلیل طارق احمد بٹ، محکمہ باغبانی کے شکیل الرحمان، ڈسڑک نوڈل افسر آیوش ڈاکٹر ریاض احمد خان، اسسٹنٹ لیبر کمشنر محمد عارف، پی ایچ ای ہائیڈرولک کے ایگزیکٹو انجینئر عبدالخالق قریشی، ایگزیکٹو انجینئر بانڈی پور پی ڈی ڈی جائوید احمد،جنرل منیجر ینڈی کرافٹس پرویز رحیم، پروجیکٹ ایگزیٹو افسر سری کلچر محمد عبداللہ، سوائل اینڈ واٹر کنزرویشن محکمہ کے ریسرچ اسسٹنٹ افسر ارشد علی قادر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ خوراک،شری رسدات و امور صارفین بلال احمد نجار، محکمہ یوتھ سروس اینڈ سپورٹس کے شبیر احمد وانی،دسڑک پروگرام افسر ظہور احمد میر، محکمہ تعمیرات عامہ سمبل کے ایگزیکٹو انجینئر اشتیاق حسین، آئی ٹی آئی بانڈی پورہ کے سپرا نٹنڈنٹ عبدالرشید بجاڈ،کیرئر کونسلنگ افسر صائمہ بانو، سپیشل سب ڈویژن گریز کے ایگزیکٹو انجینئر فاروق احمد ڈار، بلاک ویٹنری افسر محمد رمضان چوپاں، اسسٹنٹ ڈاائریکٹر ای اینڈ ایس فاروق حمد یایا، ڈسڑک منرل افسر محمد منظور،ضلع سماجی بہبود افسر عبید الاخضر بھی شامل ہیں۔ ضلع کولگام سے اس ورکشاپ میں شامل ونے والے افسراں میں اسسٹنٹ کمشنر مال میر امتیاز الحق،اسسٹنٹ لیبر کمشنر ڈاکٹر عدنان طارق،ڈسٹک منرل افسر نصیر احمد بٹ، چیف ایگری کلچرل افسر فاروق احمد داندرو،ڈسڑک شیپ سبنڈری افسر ڈاکٹر رفیق احمد شا،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہینڈی کرافٹس عادل یوسف وانی،ڈپتی راجسٹرار کاپرائٹو سوسائٹی عبدالاسلام ڈار، ضلع سماجی بہبود افسر صنوبر الطاف،محکمہ ماہی گیری کے انسپکٹر شبیر احمد وانی،فنکشل منیجر ضلع صنعتی مرکز فیاض احمد بٹ اور ڈسڑک افسر پولیوشن کنٹرول کمیٹی خورشید احمد گنائی شامل ہیں۔