حق اطلاعات قانون

سرینگر// جموں کشمیر کے100 افسراں کو جمعرات  یعنی آج  حق اطلاعات قانون کے تحت آن لائن تربیت دی جائے گی۔ ان افسراں میں چیف پبلک انفارمشین ،پبلک انفارمیشن اور اسسٹنٹ پبلک انفارمیشن افسراں  شامل ہیں۔ سرکاری حکم نامہ کے مطابق انسٹی چیوٹ آف منیجمنٹ پبلک ایڈمنسٹریشن کی جانب سے3فروری کو صبح10بجکر30منٹ سے شام5بجے تک جاری رہنے والے اس یک روزہ آن لائن تربیتی پروگرام میں ان نامزد افسراں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اس پروگرام میں اپنی شرکت کو یقینی بنائے۔ عمومی انتظامی محکمہ کی جانب سے جاری ان افسراں کی فہرست میں ضلع فنڈ آفس کے اکاونٹس افسر نثار احمد چستی،محکمہ تعمیرات عامہ کے ایگزیکٹو انجینئر اشتیاق احمد ملک،اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر اعجاز احمد،اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپورٹ آفس کولگام ابرار احمد کریپاک،یوتھ سروس اینڈ سپورٹس کولگام کے ضلع یوتھ سروس و سپورٹس افسر غلام حسن لون،محکمہ صحت کے سنیئر اسسٹنٹ محمد رفیق وانی، محکمہ جل شکتی کے ایگزیکٹو انجینئر قاضی مشتاق،محکمہ تعلیم کے چیف ایجوکیشن افسر محمد اشرف راتھر،،زونل ایجوکیشن افسراں عطا محمد خان، ریاض احمد ساموں، عبدارحمان تانترے، اعجاز احمد ڈار،سیف الدین لون، عبدالمجید رنگریز،محکمہ سٹیٹکس اینڈ ایولیوشن کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عبدالقیوم گنائی،محکمہ سری کلچر کے پروجیکٹ ایگزیکٹو افسر محمد عبداللہ بٹ،محکمہ باغبانی کے ضلع سطح کے ایس ایم ایس نثار احمد گنائی،محکمہ آبپاشی کے ٹیکنکل افسر برائے ایگزیکٹو انجینئر جاوید احمد ڈار، اہرہ بل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے اکائونٹس افسر جاوید اقبال حکیم،ہارٹیکلچر مارکیٹنگ اینڈ پلاننگ کے ایریا مارکیٹنگ افسر کولگام مختار احمد خان،میونسپل کمیٹی یاری پوری کے خلاف ورزی اسسٹنٹ سید ادریس،میونسپل کمیٹی کولگام کے اسسٹنٹ سینی ٹیشن افسر محمد اسماعیل میر،میونسپل کمیٹی دیوسر کے ہیڈ اسسٹنٹ عبدارشید لنگو اور میونسپل کمیٹی فرصل کے انچارج سیکریٹری شامل ہیں۔آن لائن تربیت پانے والے افسراں میں انڈسٹرئل ٹرینگ انسٹی چیوٹ کولگام کے سپر انٹنڈنٹ ساحل رشید، ڈگری کالج ڈی ایچ پورہ کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ہلال احمد شاہ،ڈگری کالج فرصل کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر گلزار احمد گنائی،گورنمنٹ ڈگری کالج کولگام کے اسسٹنٹ پروفیسر تاریخ ڈاکٹر ہاشم اقبال ملک،ڈگری کالج کلم کے اسسٹنٹ پروفیسر نیاز احمد خان، پی ایم جی ایس وائی کے ایگزکیٹو انجینئر محمد الطاف شیخ،محکمہ دیہی ترقی کے اسسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ محمد عمران خان،جے کے پی سی سی کے اسسٹنٹ اکائونٹس افسر محمد فاروق جان،محکمہ جنگلات کے ڈی ایف ائو سید وسیم،انمل ہسبنڈری کے ٹکنیکل افسر ڈاکٹر سجاد حسین بٹ،آئی سی ڈی ایس کے پروگرام افسر ریاض احمد صوفی،محکمہ آئی ڈبلیو ایم پی  کے پروجیکٹ منیجر محمد عمران خان،محکمہ بجلی  کے ایگزکیٹو انجینئر محمد خلیل آہنگر،پالی ٹیکنک کالج کولگام کے پرنسپل شفقت یوسف،کھادی اینڈ ولیج انڈسٹری بورڈ کے ڈسڑکٹ افسر سجاد احمد زرگر اور سوشیل فارسٹری کے ڈی ایف ائو شمع روہی شامل ہیں۔ اس لسٹ میں محکمہ مال کے ایس ڈی ایم کٹر ابھشیک شرما، ایس ڈی ایم تھارو فضل الحسیب،اسسٹنٹ کمشنر ریاسی سنجے کمار بڈیال، تحصیلدار ارناس اظہر ماجد،تحصیلدار سریش سنگھ،،سوشیل کمار،جتندر سنگھ،شاہد اقبال،لیکھ راج،منشی رام،نریش کمار ،ریاض احمد،محکمہ دیہی ترقی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اشوک شرما، بی ڈی ائو وی پی سنگھ،،عبدالقیوم، محمد عرفان،کمار گوکل،منوج رینہ رام پال،رائیس اختر، سنت گری،راجندر سنگھ،جگل کشور، محمد شہباز،محکمہ روزگار و محنت کے اسسٹنت لیبر کمشنر روپالی گنڈوترا،محکمہ زراعت کے چیف ایگری کلچر افسر سدھیر سنگھ چپ،محکمہ صحت و طبی تعلیم کے ڈاکٹر راجیو شرما،محکمہ تعلیم کے چیف ایجوکیشن افسر ریاسی محمد عزیز،محکمہ ہارٹی کلچر کے چیف ہارٹیکلچر افسر ریاسی برج ولبھ گپتا اور محمد انمل ہسبنڈری کے چیف انمل ہسبنڈری افسر ریاسی عبدالماجد شامل ہیں۔  جمعرات کو آن لائن تربیت پانے والے افسراں میں محکم منصوبہ بندی و ترقی کے چیف پلاننگ افسر سنیتا کنچن،آسی ڈی ایس کے پروگرام افسر رینو کمار،سی ڈی پی ائو ریاسی،پلوی شرما،سی ڈی پی ائو پونی سوشما کوہلی، سی ڈی پی ائو ارناس رمیش چند، سی ڈی پی ائو ماہور نیرج متو،محکمہ صنعت و حرفت کے جنرل منیجر  گردیو کمار،محکمہ خزانہ کے ڈسرک ٹریجری افسر لیاقت خان، سٹیٹکس اینڈ ایولیشن کے ڈپتی ڈائریکٹر اشوک کمار،محکمہ سماجی بہبود کے ضلع سوشیل ویلفیئر افسر گلشن کمار،محکمہ پنچایت کے  ڈی پی ائو ریاسی راجندر سنگھ، محکمہ شیپ ہسبنڈری کے ضلع افسر پرت پال سجوترا،مائننگ اینڈ جیالوجی محکمہ کے ضلع منرل افسر راکیش کمار،محکمہ جنگلات کی ڈی ایف ائو جیوتسنا،محکمہ تعمیرات عامہ کے ایگزیکٹو انجینئر جنک راج بھگت،محکمہ جل شکتی کے ایگزیکٹو انجینئر ست پال بھگت،محکمہ پی ایم جی ایس وائی کے ایگزیکٹو انجینئر غلام رسول،ایگزیکٹو انجینئر ستبیر سنگھ، محکمہ بجلی کے ایگزیکٹو انجینئر سنیل دت،محکمہ سری کلچر کے ضلع افسر سوشیما گوتم،محکمہ پھولبانی کے لینڈ سکیپ افسر سنیل سنگھ،فارسٹ پروٹیکشن فورس کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر شام کمار، کاپرایٹو کے ڈپٹی راجسٹرار عدنان راتھر،،ٹیکنیکل ایجوکیشن کے انچارج سٹینو گرافی ٹریڈ لڈو رام اور ڈسرک فنڈ آفس کے اکونٹس افسر نچار احمد چستی شامل ہیں۔ان تمام افسراں کو اپنے تاثرات سے متعلق فارم جمع کرنے کی تاکید کی گئی ہے،جبکہ ای سڑٹیفکیٹ بھی ڈائون لوڈ کی جاسکی ہے۔آرڈر مین کہا گیا ہے کہ جن افسراں کے بارے میں شکایت موصول ہوگئی کہ انہوں نے آن لائن تربیتی پروگرام میں شرکت نہیں کی انکے خلاف تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔