حضرت غوث پاکؒ کے فرمودات پر عمل کرنے کی ضرورت: مولانا قانونگو

 سرینگر// زیارت غوثیہ خانیار شریف میں عرس حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒکے تناظر میںقبل از نماز ظہر انجمن حمایت الاسلام کے صدر مولانا خورشید احمد قانونگو نے حضرت پیران پیر ؒ کے گراں قدر اسلامی و شریعت مطہرہ کے انجام لانے سے عالم اسلام کے بکھرے ہوئے مسلمانوں کو عملی، اور تزکیہ نفس کا انقلاب لایا اور ہم آنے والے نسلوں اور علماء پر ذمہ داری چھوڑی کہ وہ اپنے قوم میں ہرگز تب تک انقلاب نہیںلاسکتے جب تک نہ وہ اپنے اندر عملی و قولی خدمات کا مظاہرہ نہ کریں۔