عظمیٰ نیوز ڈیسک
چندی گڑھ//آشیانہ پبلک اسکول کی اکشتا رانا نے انڈر 16 کیٹیگری میں تیسری چندی گڑھ اسٹیٹ جیولن تھرو چیمپیٔن شپ 2024-25 میں حصہ لیا۔ اس ایونٹ کا انعقاد چندی گڑھ ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن نے 7 اگست 2024 کو کیا تھا۔ اکشیتا نے اپنے لیے گولڈ میڈل جیتا ہے۔ تقریب کے دوران مثالی کارکردگی کیلئے اکشتا اور اُس کے والدین کو مبارکباددی گئی۔