جنوبی کشمیر کے قصبہ ترال میں 7 گولے اور کئی پیکا راؤ ڈس برآمد

سرینگر;4747; سیکورٹی فورسزنے جنوبی کشمیر کے قصبہ ترال میں ایک تلاشی آپریش کے دوران 7 گولے اور کئی پیکا راؤ ڈس بر آمد کئے ہیں ۔ سرکاری ذراءع نے بتایا کہ ایک مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے فوج کی 42 آر آر، سی آر پی ایف کی 180 بٹالین اور پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے قصبہ ترال کے زیارت شریف نودل علاقے کے نزدیک ایک تلاشی آپریشن شروع کیا ۔ انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز ے تلاشی آپرین کے دوران زیر زمین چھپائے گئے سات گولے اور کئی پیکا راؤ ڈس بر آمد کئے ۔