سرینگر/جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں سنیچر کی صبح جنگجوئوں اور فورسز کے مابین معرکہ آرائی شروع ہوگئی۔
پولیس نےکہا کہ یہ معرکہ آرمپورہ نامی گائوں میں آج صبح شروع ہوگئی جب وہاں فورسز نے آپریشن شروع کیا۔
جنگجوئوں اور فورسز کے مابین گولیوں کے ابتدائی تبادلے میں ایک جنگجو کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے تاہم خدشہ ظاہر کیا جاتا ہے کہ جاں بحق ہونے والے جنگجوئوں کی تعداد زیادہ ہوسکتی ہے۔
اس سلسلے میں تفصیلات کا انتظار ہے