سرینگر//جموں کشمیر میں گذشتہ24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1895نئے کیس سامنے آگئے۔
ان میں1265کیس وادی کشمیر جبکہ633کیس صوبہ جموں میں ظاہر ہوئے۔
سرکاری ذرائع نے منگل کو بتایا کہ اسی عرصہ کے دوران یو ٹی میں 32افراد کورونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے۔