سرینگر//جموں و کشمیر حج کمیٹی کا دفتر 9اپریل(اتوار) کو عازمین حج سے دستاویزات کی وصولی/جمع کرانے کے لیے کھلا رہے گا۔ تمام عارضی طور پر منتخب عازمین جو اپنے مطلوبہ دستاویزات جمع کروانا چاہتے ہیںکو مطلع کیا جاتا ہے کہ عازمین کی سہولت کے لیے دفتر مذکورہ تاریخ کو کھلا رہے گا۔