تسامح کیلئے معذرت

کشمیرعظمیٰ کے15مارچ 2018کو صفحہ5پر میرواعظ کشمیر مولانا محمدیاسین ہمدانی کی 26ویں برسی کے سلسلہ میں خبر شائع ہوئی تھی جس میں غیر دانستہ طور پرمولا نامحمد یاسین ہمدانی کی جگہ میرواعظ محمد یوسف شاہ کی تصویر شائع ہوئی تھی۔ اس غیر ارادی تسامح کیلئے قارئین سے معذرت کی جاتی ہے۔