جموں//گورنر کے صلاح کار بی بی وِیاس 23؍ نومبر 2018بروز( جمعہ) کے بجائے 26؍ نومبر 2018 (سوموار) کو کنونشن سینٹر کنال روڑ جموں میں صبح 10 بجے سے لوگوں کی شکایات سننے کے لئے موجود رہیں گے۔عوامی وفود اور افرادجنہوں نے پہلے ہی ڈپٹی کمشنر جموں کے دفتر میں رجسٹریشن کرائی ہے ، مذکورہ تاریخ پر صلاح کار کے ساتھ ملاقات کرسکتے ہیں۔
بی بی وِیاس26 نومبر کو جموں میں عوامی شکایات سنیں گے
