بین الاقوامی پروازیں پابندی میں 30 اگست تک توسیع

نئی دہلی// ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے جمعہ کے روز بین الاقوامی مسافر پروازوں پر پابندی میں 30 جون 2021 تک توسیع کردی۔ یہ پابندی مارچ 2020 سے لاگو ہے۔جمعہ کومجاز سیول ایسی ایشن اتھارٹی نے اس ضمن میں پچھلے سال 26جون22020 کی آردڑ میں جزوی ترمیم کر کے شیڈول بین الاقوامی مسافر خدمات کے حوالے سے مذکورہ موضوع پر بھارت آنے اور یہاں سے جانے والی بین الاقوامی پروازوں پر مزید ایک ماہ 30جون تک پابندی بڑھا دی ہے اور اس میں میں سرکیولر جاری کردیا گیا ہے۔ تاہم ، یہ پابندی بین الاقوامی کارگو آپریشنوں اور ہوائی جہاز کے ریگولیٹر کے ذریعہ خصوصی طور پر منظور شدہ پروازوں پر لاگو نہیں ہوگی۔