بھاری بارش سے رہائشی مکان شدید نقصان پہنچا

کشتواڑ//ضلع کشتواڑ کے گائوں سنگرام بھاٹہ میں بھاری بارش سے ایک رہائشی مکان شدیدنقصان پہنچا ہے اور ایک پڑوسی کے مکان میں منتقل ہو گئے ہیں۔چشمدیدوں نے بتایا کہ فاروق احمد اور اس کے بھائی پرویز احمد کے ایک رہائشی مکان کو بھاری بارش کی وجہ سے شدید
 نقصان پہنچا ہے اور گھر کے اراکین معجزاتی طور سے بچ گئے۔انہوں نے بتایا کہ اس حادثہ میں کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔