بڈگام میں 5 غیر حاضرملازمین معطل

بڈگام//اے ڈی ڈی سی بڈگام نے محکمہ سماجی بہبود دفتر بڈگام کے دفتر کا اچانک معائنہ کیا جس دوران 5ملازمین ڈیوٹی سے غیر حاضر پائے گئے۔اے ڈی سی نے موقعہ پر ہی ان ملازمین کی معطلی کے احکامات صادر کرتے ہوئے کہا کہ ڈیوٹی سے غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جا ئے گی۔