شوپیان//شوپیان کے مضافاتی گائوںمیںنا معلوم شخص نے بنک گارڑ کی آنکھوں میں مرچ پائوڈر ڈال کر اسکی بندوق چھیننے کی کوشش کی۔پنجورہ میں جموں کشمیر بنک شاخ کی حفاظت پر مامور ایک اہلکارپر کسی نا معلوم شخص نے مرچ پائوڈرآنکھوں میں پھینک کر اسکی بارہ بوربندوق چھیننے کی کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہیں ہوا۔ مذکورہ شخص فرار ہوا۔
بنک گارڈ کی بندوق چھیننے کی کوشش
