سرینگر// برزلہ باغات میں کل کثیر طعام ریستوران ’Smoke House‘ کا افتتاح کیا گیا۔اس موقعہ پر گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر عمر شال اور ثاقب شال کے علاوہ دیگر کئی لوگ بھی موجود تھے ۔انہوں نے کہا کہ ریستوران میں مزیدار اور لذیز کھانے ہر وقت دستیاب رہیں گے اور یہ ایک منفرد ریستوران ہوگا،جہاں سبزیوں کے ساتھ ساتھ گوشت کے پکوان ہونگے ۔اس کے علاوہ یہاں چینیز ،اٹلین اور دوسرے قسم کے پکوان بھی میسر ہونگے۔