بانڈی پورہ میں محکمہ جنگلات کے ملازمین کا احتجاج

 بانڈی پورہ/عازم جان/بانڈی پورہ میں چترنار فارسٹ ڈویڑن کے ملازمین نے تنخواہیں واگزارنہ کرنے کے خلاف منگل کو احتجاج کیا،جس کی صدارت نان گزیٹیڈ ایمپلائز یونین کے صدر عبدالمجید ڈار کررہے تھے۔انہوں نے الزام لگایا کہ انہیںمارچ کی تنخواہ بھی نہیں ملی ہے جس کی وجہ سے ملازمین گوناگوں مشکلات کا سامنا کرنا کررہے ہیں۔