بابر اعظم کی مسجد نبویؐ میں تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

سپورٹس ڈیسک
ریاض/پاکستانی کرکٹر بابر اعظم نے مسجد نبویؐ میں بنائی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔بابر اعظم ان دنوں عمرہ کی ادائیگی کے لی سعودی عرب میں موجود ہیں۔ کرکٹر نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے مسجد نبویؐ میں موجودگی کی تصویر شیئر کی ہے ۔تصویر میں بابر اعظم کسی اونچی جگہ پر کھڑے ہیں اور پس منظر میں گنبد خضراء کا روح پرور منظر نظر آرہا ہے۔