بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی

 سرینگر //سرکاری حکم نامہ پر عمل کرتے ہوئے بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی ،راجوری نے جمعرات کو تدریسی عمل کو 31مارچ تک معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ۔یونیورسٹی حکام کے مطابق تاہم کالج میں لئے جا نے والے امتخانات شیڈول کے مطابق منعقد ہونگے ۔حکام نے اساتذہ کو ڈیوٹیوں پر حاضر رہنے کی تلقین کی ہے ۔