بانڈی پورہ/ /ضلع ٹریڈرس فیڈریشن بانڈی پورہ نے کوروناوائرس کے خلاف کوششوں میںانتظامیہ کو بھر پور تعاون فراہم کرنے کا یقین دلایا ہے ۔فیڈریشن صدر شمشاد احمد بٹ کی قیادت میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میںغرباء کیلئے امداد پیش کرنے کے بعد فیصلہ لیا گیا کہ ضرورتمندوں تک اشیائے خوردونوش پہنچانے کیلئے ضلع انتظامیہکو بھرپور تعاون پیش کیا جائے گا۔
ا نتظامیہ کو بھرپور تعاون دیں گے،ٹریڈرس فیڈریشن بانڈی پورہ
