این این ووہرا کوامکانی طور ایک اور توسیع دینے کا امکان

 جموں// جموں وکشمیر کے گورنر نریندر ناتھ ووہرا امکانی طور پر ایک اور مدت کے لئے ریاست کے گورنر بنیں رہیں گے۔ ووہرا سال 2008 سے ریاست کے گورنر ہیں۔ 5 مئی 1936 کو جنمے گورنر موصوف 1959 کے پنجاب کیڈر کے سابق آئی پی ایس افسر ہیں۔ ووہرا جموں وکشمیر کے بارہویں گورنر ہیں۔بتایا جاتا ہے کہ ووہرا بھارت کے لمبے عرصے تک اس عہدے پر تعئنات رہنے والے پہلے گورنر ہیں۔