جموں//جموں یونیورسٹی سے منسلک مختلف کالجوں کے چاراین ایس ایس رضاکاروں روبیک شرما(جی جی ایم سائنس کالج)، عرفان احمد (ڈگری کالج ڈوڈہ )،ہرنیت کور (ڈگری کالج کٹھوعہ)، ڈگری کالج رام نگراوراین ایس ایس پروگرام افسرپروفیسرسورنابھوگل پرمشتمل گروپ نئی دہلی میں یوم جمہوریہ پریڈکیمپ میں حصہ لینے کے بعدجموں یونیورسٹی پہنچا۔گروپ نے راج پتھ پرمارچ پاسٹ کیااورصدرجمہوریہ اوروزیراعظم ہنداورنائب وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کی۔ واپس پہنچنے پراین ایس ایس رضاکاروں کے گروپ نے این ایس ایس افسراوراین ایس ایس پروگرام کوآرڈی نیٹرپروفیسروشورکشاکی قیادت میں وائس چانسلرجموں یونیورسٹی سے ملاقات کی ۔اس دوران وائس چانسلرنے این ایس ٹیم کااستقبال کیااوران کی کارکردگی کوسراہااورمستقبل کیلئے نیک تمنائوں کااظہارکیا۔
این ایس ایس رضاکاروں کا وفدوائس چانسلرسے ملاقی
