اکہال کنگن جنگل میں آگ،کئی درخت تباہ

کنگن/ /اکہال کنگن کے کمپارٹمنٹ نمبر 7 میں چھوٹے چھوٹے درخت آگ کی ایک واردات میںتباہ ہوگئے جبکہ مزید کئی درختوں کونقصان پہنچنے کی اطلاع ہے۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر آگ پر جلد قابو نہیں پالیا گیا توبہت نقصان ہوسکتا ہے۔