اکھنور میں فوجی اہلکار کی خود کشی

جموں //اکھنور جموں فوجی کیمپ میں ایک اہلکار مردہ پایا گیا۔ سوموار کی شام اکھنور فوجی کیمپ کے اندر ایک فوجی اہلکار کومردہ پایاگیا اور اسکے جسم پر گولی لگنے کے زخم پائے گئے۔ فوجی اہلکار کی شناخت سندیپ کمار کے طور پر کی گئی۔ اسکی خود کشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ پولیس نے کیس درج کرکے معاملہ کی تحقیقات شروع کی ہے۔