نیوز ڈیسک
سری نگر//محکمہ موسمیات نے ہفتہ کو پیش گوئی کی ہے کہ اگلے 24گھنٹوں کے دوران متعدد مقامات پر ہلکی بارش کے ساتھ بنیادی طور پر موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔
سری نگر میں ہفتہ کو کم سے کم درجہ حرارت 9.8، پہلگام 4.2اور گلمرگ میں 3ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔
لداخ کے دراس میں رات کا سب سے کم درجہ حرارت 1.4، لیہہ 6اور کرگل میں 7.7ریکارڈ کیا گیا۔
جموں میں 21.1، کٹرہ میں 19.4، بٹوت میں 11.1، بانہال میں 10.4اور بھدرواہ میں 8.4درجہ حرارت کم سے کم درج کیا گیا۔