انکم ٹیکس گوشوارے

 
سرینگر //ریاستی حکومت نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی ہے۔ سینٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکسز نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرنے کی حتمی تاریخ 31جولائی مقرر کی تھی جس میں توسیع کر کے اسے اب 31اگست تک بڑھا گیا ہے۔تاہم گوشوارے  جمع کرنے کی تاریخ میں توسیع کچھ مخصوص زمروں کیلئے کی گئی ہے۔ایک ٹویٹ میں انکم ٹیکس محکمہ نے کہا ہے کہ  تاریخ میں توسیع کیلئے ان سے مطالبہ کیا جارہا تھا۔