اننت ناگ میں آئموںکے شوروم کافتتاح

سرینگر //آئموں نے بدھ کو کے پی روڈ اننت ناگ میں اپنا پہلا خصوصی اسٹور لانچ کیا جو کشمیر میں اپنی نوعیت کا تیسرا اسٹور ہوگا۔ اس سٹور پر گاہکوں کیلئے انڈیا موبائل اوردیگر تمام پروڈکٹ دستیاب ہوں گے ۔یہ کمپنی اپنے خصوصی اسٹورز کے ذریعہ اپنے صارفین تک پہنچ رہی ہے ۔مذکورہ کمپنی کے شائقین ا ن سٹوروں پر جا کر اپنی من پسند اشیاء خرید سکتے ہیں ۔ جاوید بزاز، خالد ندیم بٹ اور مختار احمد نے اس سٹور کا مشترکہ طور افتتاح کیا۔