امتحانی سنٹروں کے اردگرد دفعہ144نافد رہے گا

سرینگر// ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سرینگر کے مطابق6مارچ سے میٹرک شروع ہوئے امتحانات کے پیش نظر امتحانی سنٹروں کے ارد گرد دفعہ144نافد رہے گا ۔اس سلسلے میں جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ضلع سرینگر میںمیٹرکبائی اینول کیلئے قائم امتحانی سنٹروںکے ارد گرد2سو میٹر کے دائرے میں دفعہ144نافدرہے گا ۔یہ احکامات6مارچ سے نافد العمل ہونگے اور امتحانات ختم ہونے تک رہیں گے۔