سرینگر// سالویشن مومنٹ کے کارکنوں نے الجبار ٹرسٹ باغ مہتاب کے بینرتلے درالعلوم شوپیاں میں بچوں میں گرم ملبوسات اور دیگر اشیاء تقسیم کیں۔انہوں نے کہا کہ الجبارٹرسٹ نے ہمیشہ ضرورت مند اور حاجت مند لوگوں کی امداد کی ہے اور خدمت کے اس سلسلے کو آگے بھی جاری رکھا جائے گا۔