افہاد المجتبیٰ نے پبلک سروس کمیشن رکن کاحلف لیا

 جموں//چیئرمین پبلک سروس کمیشن بی آر شرما نے یہاں نئے مقر ر کئے گئے رکن سیّد افہاد المجتبیٰ کو عہدے کا حلف دِلایا۔  اُنہیں سری نگر میں ویڈیو کانفرنسنگ طریقہ کار کے تحت عہدے کا حلف دِلایا گیا۔