کابل// افغانستان کے جنوبی قندھار صوبہ کے دمن ضلع میں پولیس ہیڈکوارٹر کے نزدیک کار بم دھماکے میں 30 سے زیادہ افراد زخمی ہوگئے۔ ضلع پولس سربراہ نے پیر کو یہ اطلاع دی۔ضلع پولس ہیڈکوارٹر کے مطابق زخمیوں میں 12 جوان اور بائیس شہری سمیت 34 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
افغانستان میں کار بم دھماکہ | 30 سے زیادہ افراد زخمی
