اسمبلی میں موٹر وہیکلز ٹیکزیشن ترمیمی آڈیننس 2017پیش

جموں//ٹرانسپورٹ کے وزیر مملکت سنیل کمار شرما نے کل ایوان زریں میں جموں وکشمیر موٹروہیکلز ٹیکزیشن ترمیمی آڈیننس 2017کی ایک کاپی پیش کی۔