بارہمولہ// چند روز قبل کشمیر عظمیٰ کے شمارے میں شائع ہوئی ایک خبر کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے بارہمولہ میں سرینگر مظفرآباد شاہراہ پر بیکن حکام نے سوموار کو مرمت کا کام شروع کیا جس سے مسافروں ، ٹرانسپورٹروں اور مقامی لوگو ں کو کچھ حد تک راحت ملی ۔ادھر کئی ٹرانسپوٹروں اور تاجروں نے فون کرکے کشمیر عظمیٰ کا شکریہ ادا کیا ۔
اثر خبر کا : سرینگر مظفرآبادشاہراہ پر مرمت کا کام شروع
