آپ کے 3 ارکان اور ہردیپ سنگھ پوری نے راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف لیا

نئی دہلی// رہائش گا اور شہری امور کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری اور عام آدمی پارٹی (آپ) کے سنجے سنگھ، سشیل کمار گپتا اور نارائن داس گپتا کو آج راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف دلایا گیا۔