آج منعقد ہونے والا ایم بی بی ایس امتحان ملتوی

سرینگر//وادی کشمیرمیں تازہ برفباری کے پیش نظر بدھ کو کشمیر یونیورسٹی کے تحت منعقد ہونے والا ایم بی بی ایس فسٹ ایئر امتحان ملتوی کیا گیا ہے۔
کنٹرولر امتحان پروفیسر ارشاد اے ناوچو نے ایک بیان میں کہا کہ ملتوی شدہ امتحان منعقد کرنے کیلئے نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔