GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
  صفحہ اوّل
تصادم کے مقامات
دفعہ144نافذ رہیگا

سرینگر//ضلع مجسٹریٹ سرینگر نے انسانی جانوں کی سلامتی کے پیش نظر عوام کو مشور ہ دیا ہے کہ وہ حفاظتی دستوں اور ملٹنٹوں کے درمیان ہورہی تصادم آرائیوں کے موقعہ پر قریب جانے سے اجتناب کریں تاکہ اس طرح لوگوں کے جانوں کے زیاں یا زخمی ہونے کے اندیشوں کوروکا جاسکے۔اُدھر بڈگام ضلع میں بھی لوگوں کو تصادم آرائی کی جگہ کے نزدیک جانے سے روکنے کے لئے تین کلومیٹر کے دائرے میں دفعہ 144کانفاذ عمل میں لایا گیا ہے۔البتہ ایمبولینس گاڑیوں ،طبی اور نیم طبی عملہ کے علاوہ سرکاری ملازمین پر اس حکمنامے کا نفاذ نہیںہوگا۔دریں اثناء شوپیان میں بھی حکام نے اسی طرح کے احکامات جاری کئے ہیں تاکہ جھڑپوں کے دوران عام لوگوں کو کسی جانی نقصان کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

 

یہ صفحہ ای میل کیجئے پرنٹ کریں












سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2017 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By