GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
  صفحہ اوّل
سانبہ میں فوجی اہلکار کی خود کشی


جموں// جموں خطہ کے ضلع سانبہ میں جمعرات کی صبح ایک فوجی اہلکار نے مبینہ طور پر اپنی سروس رائفل سے خود پر گولی چلاکر خودکشی کرلی۔ پولیس نے بتایا کہ سانبہ کے مہیشور علاقہ میں تعینات فوج کے 24 گرینیڈیر سے وابستہ حوالدار کرشن سنگھ راٹھور نے اپنی سروس انساس رائفل سے خود پر گولی چلائی۔ انہوں نے بتایا کہ حوالدار کرشن سنگھ کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی۔ پولیس نے بتایا کہ معاملے کی تحقیقات شروع کی گئی ہے اور لاش کو فوجی اسپتال سانبہ میں رکھا گیا ہے۔

 

یہ صفحہ ای میل کیجئے پرنٹ کریں












سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2017 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By