GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
  مختصرخبریں
شانگس کے وفد نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی


جموں//شانگس سے آئے ہوئے ایک وفد نے جموں میں وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے ساتھ ملاقات کی۔ وفد نے علاقے میں کئی ترقیاتی اقدامات کے لئے وزیر اعلیٰ کا شکریہ ادا کیا۔ وفد نے اچھہ بل میں ہسپتال کی اَپ گریڈیشن کے علاوہ وہاں پر ضروری دفاتر کے قیام کی مانگ کی۔ وزیر اعلیٰ نے وفد کو بغور سنا اور اُن کے مطالبات پر غور کرنے کی یقین دہانی کی۔اس موقعہ پر کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز بورڈ کے نائب چیئرمین پیر زادہ منصور حسین بھی موجود تھے۔

 

یہ صفحہ ای میل کیجئے پرنٹ کریں












سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2017 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By