GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
  کشمر
بھارت کا اعتراف شکست:لشکر


سرینگر// لشکر طیبہ کے چیف محمودشاہ نے جنرل راوت کے بیان کو اعتراف شکست گردانتے ہوئے کہاہے کہ بھارت کے فوجی سربراہ کا بیان کشمیری عوام کے خلاف اعلان جنگ ہے۔ لشکرطیبہ ترجمان ڈاکٹرعبداللہ غزنوی کی جانب سے موصولہ بیان میں محمود شاہ نے کشمیری عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ اُن کی بہادری کے سامنے اتنے بڑے ملک نے گھٹنے ٹیک دئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ کشمیریوںکوزیر کرنے کیلئے سبھی حربے آزمائے گئے لیکن کشمیری قوم نے اپنے پختہ عزم اور حوصلے سے ہروقت مقابلہ کیا۔انہوںنے حریت رہنمائوں کی طرف سے جاری کئے گئے احتجاجی کلینڈر کی حمایت کااعلان کرتے ہوئے عوام سے عملدرآمد کرنے کی اپیل کی ہے ۔

 

یہ صفحہ ای میل کیجئے پرنٹ کریں












سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2017 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By